جماعت اسلامی سے وہی سلوک کیا جائے گا جو بنگلہ دیش میں کیا گیابلاول بھٹو
بلاول زرداری نے پیغام میں کہا کہ دہشت گردوں کے جویار ہیں، غدار ہیں غدار ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سے وہی سلوک کیا جائے گا جو بنگلہ دیش میں کیا گیا۔
ایک نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو نے سماجی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں پاکستانی طالبان کے امیر حکیم اللہ محسود سے متعلق امیر جماعت اسلامی منور حسن کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ پاکستان کیخلاف ہے۔ بلاول زرداری نے پیغام میں مزیدکہا ہے کہ دہشت گردوں کے جویار ہیں، غدار ہیں غدار ہیں۔