حکیم اﷲ محسود کے شمالی وزیر ستان میں11 ٹھکانے تھے

حکیم اﷲ محسودکسی بھی ٹھکانے پر24گھنٹے سے زائد نہیں رہتا تھا ،ذرائع


Numainda Express November 06, 2013
حکیم اﷲ محسودکے جس ٹھکانے پرحملہ کیاگیا وہ اس نے حال ہی میں بنایا تھا ۔ اے ایف پی/ فائل

تحریک طالبان پاکستان کے مرکزی سربراہ حکیم اﷲ محسود کے شمالی وزیر ستان میں11 ٹھکانے تھے۔

باخبرذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حکیم اﷲ مسعود وقتاً فوقتناً بدلتا رہتا تھا، ذرائع کا کہنا ہے کہ حکیم اﷲ محسودکسی بھی ٹھکانے پر24گھنٹے سے زائد نہیں رہتا تھا ، حکیم اﷲ کی نقل وحرکت کے بارے میں اس کے قریبی رفقاکو بھی معلومات نہیں ہوتی تھی، ذرائع کاکہنا ہے حکیم اﷲ محسودکے جس ٹھکانے پرحملہ کیاگیا وہ اس نے حال ہی میں بنایا تھا ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں