قومی اسمبلی کی 4 قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کا انتخاب

بلال ورک پٹرولیم، رانا شمیم داخلہ وانسداد منشیات کی کمیٹی کے چیئرمین مقرر


Numainda Express November 06, 2013
سربراہوں کے انتخاب کیلیے اسپیشل سیکریٹری قومی اسمبلی سیدمنورعباس کی زیرنگرانی پارلیمنٹ ہائوس میں انتخاب ہوا۔ فوٹو: فائل

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے انتخاب کا مرحلہ شروع ہوگیا۔

حکمران جماعت مسلم لیگ(ن)سے تعلق رکھنے والے 4ارکان کومنتخب کیاگیا۔ان میں چوہدری بلال ورک کو قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم وقدرتی وسائل،راناشمیم احمدخان کو وزارت داخلہ وانسدادمنشیات، حافظ عبدالکریم کو مذہبی امور اورارشد خان لغاری پانی و بجلی کی قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب ہوئے۔



منگل کوقائمہ کمیٹیوں کے سربراہوں کے انتخاب کیلیے اسپیشل سیکریٹری قومی اسمبلی سیدمنورعباس کی زیرنگرانی پارلیمنٹ ہائوس میں انتخاب ہوا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں