FBR کوموصول گوشوارے 22 لاکھ سے بڑھ گئے

16 دسمبر کوگوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیعی مہلت آج ختم ہورہی ہے


Irshad Ansari December 31, 2019
FBRکوموصول گوشوارے 22لاکھ سے بڑھ گئے فوٹو: فائل

PESHAWAR: ایف بی آر کو ٹیکس دہندگان کی جانب سے موصول گوشواروں کی تعداد 22 لاکھ سے بڑھ گئی۔

محکمے کی طرف سے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان جسکا اعلان آج رات متوقع ہے۔ پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے 33 لاکھ گوشواروں کا ہدف حاصل کرنے کیلئے تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کی تجویز دیدی۔

واضح رہے 16 دسمبر کوگوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیعی مہلت آج ختم ہورہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے