FBR کوموصول گوشوارے 22 لاکھ سے بڑھ گئے
16 دسمبر کوگوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیعی مہلت آج ختم ہورہی ہے
PESHAWAR:
ایف بی آر کو ٹیکس دہندگان کی جانب سے موصول گوشواروں کی تعداد 22 لاکھ سے بڑھ گئی۔
محکمے کی طرف سے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان جسکا اعلان آج رات متوقع ہے۔ پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے 33 لاکھ گوشواروں کا ہدف حاصل کرنے کیلئے تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کی تجویز دیدی۔
واضح رہے 16 دسمبر کوگوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیعی مہلت آج ختم ہورہی ہے۔