نیب ترمیمی آرڈیننس سے بیوروکریسی کا بڑا شکوہ دور ہوگیا

بیوروکریسی کا ایک بڑا شکوہ نیب کی جانب سے کی جانے والی انکوائریاں اور کارروائیاں تھیں۔

بیوروکریسی کا ایک بڑا شکوہ نیب کی جانب سے کی جانے والی انکوائریاں اور کارروائیاں تھیں۔ فوٹو: فائل

نیب ترمیمی آرڈیننس آنے کے بعد بیوروکریسی کا ایک بڑا شکوہ نیب کی جانب سے کی جانے والی انکوائریاں اور کارروائیاں تھیں۔


نیب ترمیمی آرڈیننس آنے کے بعد بیوروکریسی نے سکھ کا سانس لیا ہے، بیوروکریسی کا ایک بڑا شکوہ نیب کی جانب سے کی جانے والی انکوائریاں اور کارروائیاں تھیں جس کا برملا اظہار بیوروکریٹس کی جانب سے مختلف میٹنگز میں کیا جاتا رہا۔

حکومت کی طرف سے جب بھی بیوروکریسی کو گورننس بہتربنانے کیلئے کہاجاتا تھا تو وہ نیب کی انکوائریوں اور گرفتاریوں کے خوف کو جواز بنا کر اپنی کارکردگی کا عذر پیش کردیتے، ان کا کہنا تھا کہ نیب انتظامی غلطی اور کرپشن میں فرق نہیں کرتا۔
Load Next Story