اگر پاکستان اس پیشکش کوقبول کرلیتا ہے تو نجکاری ٹرانزیکشن کی کل مالیت 2.7 ارب ڈالر سے کم ہوکر 2.6 ہوجائیگی۔