بلوچستان جمہوری وطن پارٹی کا بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

الیکشن میں حصہ نہیںلینگے کیونکہ عام انتخابات میںآزادانہ حصہ نہیں لینے دیاگیا،طلال بگٹی


INP November 07, 2013
ڈیرہ بگٹی سے بے دخل ڈیڑھ لاکھ بگٹیوںکودوبارہ آبادکرنے کیلیے اقدامات نہیںکیے گئے،گفتگو فوٹو: فائل

ISLAMABAD: جمہوری وطن پارٹی نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کااعلان کر دیا۔

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی نے کہاہے کہ ہم بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کرینگے کیونکہ11 مئی کے عام انتخابات میں آزادانہ حصہ نہیں لینے دیاگیا۔



ڈیرہ بگٹی سے بے دخل ڈیڑھ لاکھ بگٹیوںکودوبارہ آبادکرنے کیلیے اقدامات نہیں کیے گئے،ہمارے ساتھ بدسلوکی کارویہ اختیار کیا جارہا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں