بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبائی وزیرصنعت عرفان شاہ کونااہل قرار دے دیا

بلوچستان ہائیکورٹ نے پی بی اڑتالیس کی نشست کوخالی قراردیتے ہوئے دوبارہ الیکشن کرانے کاحکم دیدیا ہے۔


ویب ڈیسک September 03, 2012
بلوچستان ہائیکورٹ نے پی بی اڑتالیس کی نشست کوخالی قراردیتے ہوئے دوبارہ الیکشن کرانے کاحکم دیدیا ہے۔ فوٹو : فائل

ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں صوبائی وزیرصنعت سیدعرفان شاہ کو نااہل قراردیدیا۔

جعلی ڈگری کیس کی سماعت جسٹس جمال مندوخیل اورجسٹس غلام مصطفی مینگل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے پی بی اڑتالیس کی نشست کوخالی قراردیتے ہوئے دوبارہ الیکشن کرانے کاحکم دیدیا ہے۔

صوبائی وزیر صنعت سید احسان شاہ کی ڈگری ان کےمخالف امیدوارنیشنل پارٹی کےڈاکٹریاسین بلوچ نےچیلنج کی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |