جیلینا ڈوکک نے صرف 18 ماہ میں 53 کلو وزن کم کرلیا

2014 میں کھیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد 36 سالہ ڈوکک کا وزن 120 کلو گرام تک پہنچ گیا تھا


Sports Desk January 05, 2020
2014 میں کھیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد 36 سالہ ڈوکک کا وزن 120 کلو گرام تک پہنچ گیا تھا۔ فوٹو: فائل

آسٹریلیا کی سابق ٹینس چیمپئن جیلینا ڈوکک نے صرف 18 ماہ میں 53 کلو وزن کم کرلیا۔

2014 میں کھیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد 36 سالہ ڈوکک کا وزن 120 کلو گرام تک پہنچ گیا تھا، وہ اس دوران برگرز، فرائیز اور اسی طرح کی دوسری غیر صحتمندانہ کھانوں کی عادی ہوگئی تھیں۔

ڈوکک نے کہاکہ وزن بڑھنے کے بعد میں نے خود کو گھر میں چھپا لیا تھا مگر اب دوبارہ زندگی کی جانب لوٹ آئی ہوں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں