ترکی سكيورٹی فورسز اور كرد باغيوں كے درميان جھڑپيں 10فوجی ہلاک 8زخمی

سكيورٹی فورسز اورباغيوں كے درميان جھڑپيں صوبہ سيرنیک ميں ہوئيں۔


Online September 03, 2012
سكيورٹی فورسز اورباغيوں كے درميان جھڑپيں صوبہ سيرنیک ميں ہوئيں۔ فوٹو: اے ایف پی

ترکی ميں سیكيورٹی فورسز اوركرد باغيوں كےدرميان جھڑپوں ميں 10 فوجی ہلاک اور 8زخمی ہوگئے۔

جھڑپوں کے نتیجے ميں كسی باغی کی ہلاكت کی اطلاع نہيں ملیں، ترکی حكام کے مطابق سكيورٹی فورسز اورباغيوں كے درميان جھڑپيں صوبہ سيرنیک ميں شروع ہوئيں تھیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں