خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی گہرائی 181 کلومیٹر زیر زمین تھی اور اس کا مرکز ہندوکشن ریجن افغانستان تھا، زلزلہ پیما مرکز
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس پر لوگ خوف زدہ ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ قومی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 4.2 ریکارڈ ہوئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 181 کلومیٹر زیر زمین تھی جب کہ اس کا مرکز ہندوکشن ریجن افغانستان تھا۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔