ایل پی جی کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں 221 روپے جبکہ کمرشل سیلنڈر کی قیمت میں 855 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔


ویب ڈیسک September 03, 2012
گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں 221 روپے جبکہ کمرشل سیلنڈر کی قیمت میں 855 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔، فوٹو : فائل

ایل پی جی کی فی فلو قیمت میں 18 روپے مزید اضافہ کردیا گیا ہے ۔

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سےگھریلو اور کمرشل سیلنڈر کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے ، گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں 221 روپے جبکہ کمرشل سیلنڈر کی قیمت میں 855 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔

پٹرولیم منصوعات کے گزشتہ اضافے پر ملک کی بیشتر سیاسی جماعتوں نے بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے قیمتیں واپس لینے کا مطالبہ کیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں