ویرات کوہلی نے زیادہ ٹی 20 انٹرنیشنل رنز میں روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا

کوہلی نے ناٹ آئوٹ 30 رنز بناکر اپنا مجموعہ 2663 کرلیا۔


Sports Desk January 08, 2020
کوہلی نے ناٹ آئوٹ 30 رنز بناکر اپنا مجموعہ 2663 کرلیا۔ فوٹو: فائل

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سب سے زیادہ ٹی 20 انٹرنیشنل رنز میں روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا۔

سری لنکا سے دوسرے ٹی 20 میچ سے قبل کپتان اور نائب دونوں کا اسکور 2633 تھا،گذشتہ روز کوہلی نے ناٹ آئوٹ 30 رنز بناکر اپنا مجموعہ 2663 کرلیا، روہت شرما کو اس سیریز میں آرام دیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔