آئندہ انتخابات میں بھی متحدہ کےساتھ اتحاد جاری رہےگا زرداری

ملاقات میں متحدہ قومی موومنٹ کے تحفظات سمیت مخلتف امور پر گفتگو کی گئی

ملاقات میں متحدہ قومی موومنٹ کے تحفظات سمیت مخلتف امور پر گفتگو کی گئی

ایم کیوایم وفد کی صدرآصف زرداری سے ملاقات، صدرزداری کا کہنا ہےکہ آئندہ انتخابات میں بھی متحدہ کےساتھ اتحاد جاری رہےگا۔


ملاقات میں بلدیاتی انتخابات، ٹارگٹ کلنگ ، بھتہ خوری، ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور متحدہ قومی موومنٹ کے تحفظات سمیت مخلتف امور پر گفتگو کی گئی، جس کے بعد صدر آصف علی زرداری نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ایم کیو ایم سے اتحاد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story