اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر15پیسے اضافے سے155روپے15پیسےکی سطح پرآگئی


ویب ڈیسک January 08, 2020
ڈالر کی قدر بڑھ کر 155.50 روپے کی سطح پر پہنچ گئی فوٹوفائل

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر کی قدر 155.50 روپے تک پہنچ گئی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر20 پیسے بڑھنے کے بعد 155روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 15 پیسے اضافے سے 155 روپے 15 پیسے کی سطح پر آگئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |