معروف اداکار گلاب چانڈیو کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے

گلاب چانڈیو گزشتہ برس کراچی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔

گلاب چانڈیو گزشتہ برس کراچی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔فوٹو: فائل

معروف اداکار گلاب چانڈیو کی پہلی برسی آج(جمعہ) منائی جا رہی ہے۔


اداکار گلاب چانڈیو کی پہلی برسی کے موقع پر گوٹھ سائیں بخش چانڈیو میں قرآن خوانی کی جائے گی، بعد ازاں لنگر ہوگا۔

واضح رہے کہ گلاب چانڈیو گزشتہ برس کراچی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔ انہوں نے سیکڑوں فلموں و ڈراموں میں کام کیا۔ 2016 میں انہیں پرائڈ آف پرفارمنس کا صدارتی ایوارڈدیا گیا۔ گلاب چانڈیو نے 2 بار نواب شاہ سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر الیکشن میں حصہ لیا مگر ناکام رہے۔
Load Next Story