شہید حکیم سعید کی 100 ویں سالگرہ پر یادگاری ٹکٹ کا اجرا

ٹکٹ پر پاکستان سے پیار کرو، پاکستان کی تعمیر کرو، (Love Pakistan-Build Pakistan) لکھا ہوا ہے۔


Staff Reporter January 10, 2020
ٹکٹ پر پاکستان سے پیار کرو، پاکستان کی تعمیر کرو، (Love Pakistan-Build Pakistan) لکھا ہوا ہے۔ فوٹو: فائل

شہید حکیم محمد سعید کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ٹکٹ کا اجرا کیا گیا۔

پاکستان پوسٹ کی جانب سے شہید حکیم محمد سعید کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر 20 روپے کے یادگاری ٹکٹ کا اجرا کیا گیا ہے۔ ٹکٹ پر پاکستان سے پیار کرو، پاکستان کی تعمیر کرو، (Love Pakistan-Build Pakistan) لکھا ہوا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں