اگست 2012 میں سب سے زیادہ ڈرون حملے ہوئےرپورٹ
گزشتہ ماہ آخری حملہ 24 اگست کو کیا گیا جس میں تقریبا 18 افراد ہلاک ہوئے.
بیورو آف انویسٹیگیٹو جرنلزم کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقوں میں اگست،2012 میں 7 ڈرون حملے کیے گئےجو اکتوبر،2011 کے بعد سب سے زیادہ ہیں۔
اعدادوشمار کے مطابق ان ڈرون حملوں میں تقریبا 65 افراد ہلاک ہوئے جن میں شدت پسندوں کے کئی اہم کمانڈرز بھی شامل ہیں۔
گزشتہ ماہ آخری حملہ 24 اگست کو کیا گیا جس میں تقریبا 18 افراد ہلاک ہوئے جن میں تحریک طالبان کے کئی اہم شدت پسند شامل تھے۔