سیکیورٹی اقدامات محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے کنٹرول رومز قائم

کنٹرول رومز سے کسی بھی قسم کی شکایت اور اندراج اور معاونت کے حصول کے لیے رابطہ کیا جاسکتا ہے


Staff Reporter November 10, 2013
محرم الحرم پردہشت گردی کے سدباب کیلیے ڈیفنس کے سگنل پرلگے کیمرے کوٹھیک کیاجارہاہے ۔ فوٹو : ایکسپریس

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے محرم الحرام کے حوالے سے صوبے بھرمیں کنٹرول رومز قائم کردیے گئے ہیں۔

جو 24گھنٹے فعال رہیں گے ،ان کنٹرول رومز کے ٹیلی فون اور فیکس نمبرز پر محرم الحرام کے حوالے سے کسی بھی قسم کی شکایت اور اندراج اور معاونت کے حصول کے لیے رابطہ کیا جاسکتا ہے ،ان کنٹرول رومز کے نمبر درج ذیل ہیں ،محکمہ داخلہ سندھ کراچی کنٹرول رومز کا رابطہ نمبر 021-99213410,021-99213420،فیکس نمبر 021-99211122جبکہ سندھ سینٹرل پولیس آفس کے کنٹرول روم کا رابطہ نمبر 021-99213081اورفیکس نمبر 021-99213836ہوں گے ۔اسی طرح ڈویژن کی سطح پر بھی کنٹرول روم قائم کیے گئے ہیں ۔

کراچی ڈویژن کے کنٹرول روم کا رابطہ نمبر 021-99205605,021-99203443اور فیکس نمبر 021-99205634،حیدر آباد کا رابطہ نمبر 022-92001145,022-9200116اور فیکس نمبر 022-9201316،میرپور خاص کے رابطہ نمبر 0233-9290052-53-54-57اور فیکس نمبر 0233-9290055،لاڑکانہ کے رابطہ نمبر 074-9410243-44-45اور فیکس نمبر 074-9410304،سکھر کے رابطہ نمبر 071-9310617-18اور فیکس نمبر 071-9310619ہے ۔

اضلاع کی سطح پر قائم کردہ کراچی شرقی کے کنٹرول روم کے رابطہ نمبر 021-9931214-5,021-99230918اور فیکس نمبر 021-99230994،کراچی جنوبی کا رابطہ نمبر 021-99205632-44اور فیکس نمبر 021-99202296،کراچی غربی کے رابطہ نمبر 021-32596600,021-32572222اور فیکس نمبر 021-32596601،کراچی وسطی کا رابطہ نمبر 021-99260049اور فیکس نمبر 021-99260036،ملیر کراچی کا رابطہ نمبر 021-35001305اور فیکس نمبر 021-35001301,021-99248100،حیدر آباد کا رابطہ نمبر 022-9200570-71اور فیکس نمبر 022-9220245،ٹنڈومحمدخان کا رابطہ نمبر 0223-340292اور فیکس نمبر 0223-340292،ٹنڈوالہیار کا رابطہ نمبر 022-3892908اور فیکس نمبر 0223-340292،جامشورو کا رابطہ نمبر

022-3871940اور فیکس نمبر 0223-340292،دادو کا رابطہ نمبر 025-9200277اور فیکس نمبر 025-9200252،ٹھٹھہ کا رابطہ نمبر 0298-920063اور فیکس نمبر 0298-930058،بدین کا رابطہ نمبر 0297-96151اور فیکس نمبر861471 0297-،مٹیاری کا رابطہ نمبر 0222-760043اور فیکس نمبر 0222-760011،شہید بے نظیر آباد کا رابطہ نمبر 0244-9370342اور فیکس نمبر 0244-9370338،میرپور خاص کا رابطہ نمبر 0233-9290354اور فیکس نمبر 0233-9290254،سانگھڑ کا رابطہ نمبر 0235-542050اور فیکس نمبر 0235-541601،عمرکورٹ کا رابطہ نمبر 0238-570700اور فیکس نمبر 0238-571442،تھرپارکر بمقام مٹھی کا رابطہ نمبر 0232-261667اور فیکس نمبر 0232-261818،سکھر کا رابطہ نمبر 071-93106001اور فیکس نمبر

071-9310602-03،شکارپور کا رابطہ نمبر 0726-920200اور فیکس نمبر 0726-920202،خیرپور کا رابطہ نمبر 0243-9280200-1اور فیکس نمبر 0243-9280202،گھوٹکی کا رابطہ نمبر 0723-652016,0723-562175اور فیکس نمبر 0723-651628،نوشہروفیروزکا رابطہ نمبر 0242-448286اور فیکس نمبر 0242-448881،لاڑکانہ کا رابطہ نمبر 074-9410241اور فیکس نمبر 074-9410334-36،جیکب آباد کا رابطہ نمبر 0722-652020اور فیکس نمبر 0722-653711،کشمور بمقام کندھ کوٹ کا رابطہ نمبر 0722-570901اور فیکس نمبر 0722-570902،قمبربمقام شہداد کوٹ 0744-211544اور فیکس نمبر 0744-211770ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں