فوج اور عدلیہ کو اپنی حدود خود دیکھنی چاہئیں فواد چوہدری

سیاسی جماعتوں نے درست فیصلہ کیا اداروں کے درمیان توازن کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر


ویب ڈیسک January 13, 2020
سیاسی جماعتوں نے درست فیصلہ کیا اداروں کے درمیان توازن کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فوج اور عدلیہ دونوں کو اپنی حدود خود دیکھنی چاہئیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ سیاسی جماعتوں نے درست فیصلہ کیا اداروں کے درمیان توازن کی ضرورت ہے اور فوج اور عدلیہ دونوں کو اپنی حدود خود دیکھنی چاہئیں۔



فواد چوہدری نے کہا کہ فوج کی مخالفت سے کوئی سیاسی لیڈر نہیں بن جاتا، فوج کے بغیر آپ انارکی میں چلے جائیں گے،مشرق وسطیٰ کو دیکھ لیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں