کابینہ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش منظور کرلی

کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نام ڈالنے کی منظوری دی، ذرائع


ویب ڈیسک January 14, 2020
کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نام ڈالنے کی منظوری دی، ذرائع فوٹو: فائل)

کابینہ نے چوہدری شوگرمل کیس میں مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش منظور کرلی ہے۔

ذرائع کے مطابق کابینہ نے چوہدری شوگرمل کیس میں رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز اور جاوید لطیف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش منظور کرلی ہے، کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نام ڈالنے کی منظوری دی، مریم نواز اور جاوید لطیف کا نام نیب کی سفارش پر ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔