
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں سابق کپتان نے اشارہ دیا کہ ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی بنگلادیش میں ہوگا، یاد رہے کہ گذشتہ سال مئی میں ہونے والے اے سی ای کے اجلاس میں ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو سونپنے کے فیصلے کی توثیق کردی گئی تھی، اس پر بھارت کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا جاتا رہا ہے۔
طویل انتظار کے بعد گذشتہ روز ہی پاکستان میں سیریز کھیلنے کیلیے آمادہ ہونے والے بنگلادیش کی جانب راشد لطیف کا اشارہ معنی خیز ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔