شاہ رخ اور کاجول کی ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ پیرو میں دکھائی جائے گی

اٹھارہ برس پہلے دل والے دلہنیا لے جائیں گے بھارت کے سنیما گھروں کی زینت بنی


این این آئی November 11, 2013
فلم کو کچھ سنیما گھروں میں ڈبنگ کے ساتھ جب کہ کچھ میں سب ٹائلٹلنگ کرکے لگایا جائیگا ۔فوٹو: فائل

کنگ خان اور کاجول کی پیار بھری کہانی کی فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے اب پیرو کے سنیما گھروں میں لگنے کو تیار ہے۔

اٹھارہ برس پہلے دل والے دلہنیا لے جائیں گے بھارت کے سنیما گھروں کی زینت بنی۔ دل والے دلہنیا لے جائیں گے وہ واحد فلم ہے جس کو بھارتی سنیما گھروں میں سب سے زیادہ عرصے تک لگنے کا ریکارڈ بھی حاصل ہے ۔اب پیار کی یہ کہانی دیکھ پائیں گے لاطینی امریکی ملک پیرو کے فلم بین ، جن کے سنیما گھروں میں یہ فلم لگنے جارہی ہے۔کہا جارہا ہے اس فلم کو کہ کچھ سنیما گھروں میں ڈبنگ کے ساتھ جب کہ کچھ میں سب ٹائلٹلنگ کرکے لگایا جائیگا ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔