خالد مقبول تحریری استعفیٰ آج باضابط طور پر وزیراعظم کو ارسال کریں گے

خالد مقبول صدیقی کے تحریری استعفی میں تاخیر تفصیلی وجوہات بیان کرنے کے باعث ہوئی ہے، ذرائع ایم کیو ایم پاکستان


Numainda Express January 16, 2020
خالد مقبول صدیقی کے تحریری استعفی میں تاخیر تفصیلی وجوہات بیان کرنے کے باعث ہوئی ہے، ذرائع ایم کیو ایم پاکستان (فوٹو: فائل)

کنوینر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اپنا تحریری استعفی باضابطہ طور پر وزیراعظم کو آج ارسال کریں گے۔

ذرائع ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کنونیئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی سے اپنا سادہ استعفی وزیراعظم کو نہیں بھیجنا چاہتے بلکہ وہ اپنے استعفی میں تمام وجوہات بیان کریں گے،خالد مقبول صدیقی کے تحریری استعفی میں تاخیر تفصیلی وجوہات بیان کرنے کے باعث ہوئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں