زیادتی کے مرتکب درندوں کوسزائے موت سے پہلےاتنی تکلیف و ذہنی اذیت دینی چاہیئے جتنی انہوں نے بچوں کواذیت پہنچائی ہوتی ہے