ہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت
بھارتی حکومت نے کشمیر میں مکمل شٹ ڈاؤن کے ذریعے تباہی کو چھپانے کی کوشش کی، رپورٹ ہیومن رائٹس
LONDON:
ہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کی گئی ہے۔
ہیومن رائٹس واچ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار اور قابض بھارتی فوج کی جانب سے جاری مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ بھارتی حکومت نے کشمیر میں مکمل شٹ ڈاؤن کے ذریعے تباہی کو چھپانے کی کوشش کی۔
ہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا کہ اگست 2019 میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے یک طرفہ اقدامات کی وجہ سے کشمیریوں کو بے حد تکلیف پہنچی اور ان کے حقوق پامال ہوئے، سابق وزرائے اعلیٰ ، سیاسی رہنماؤں ، کارکنوں ، وکلا،صحافیوں کو بغیر الزام کے نظربند کردیا گیا۔