حکیم اﷲ کی ہلاکت قومی قیادت کو پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہ

طالبان کی طرف سے مذاکرات سے انکارکے بعد اثر و رسوخ رکھنے والے علما سے رابطے


این این آئی November 11, 2013
مو جو دہ تمام صورتحال کوسیاسی جماعتوں کے سامنے رکھ کر آئندہ کیلیے اہم فیصلے کیے جائیں گے ۔ اے ایف پی/ فائل

حکومت نے کالعدم تحریک طالبان کے امیر حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال پر قومی قیادت کو دوبارہ اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا۔

طالبان کی طرف سے مذاکرات سے انکار کے بعد علما کو متحرک کرنے کیلیے بھی ابتدائی رابطے کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ امریکی ڈرون حملے میں حکیم اللہ محسود کی ہلاکت اور طالبان کے نئے امیر کی طرف سے مذاکرات سے انکار کے بعد حکومت نے قومی قیادت کو ایک اجلاس منعقد کر کے ساری صورتحال سے آگاہ کرنے اور آئندہ کالائحہ عمل مرتب کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔



ذرائع کے مطابق مو جو دہ تمام صورتحال کوسیاسی جماعتوں کے سامنے رکھ کر آئندہ کیلیے اہم فیصلے کیے جائیں گے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |