بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پنجاب حکومت کی بلدیاتی انتخابات کرنے کے لئے تیاری مکمل نہیں ہیں، جبکہ بیلٹ پیپر بھی دستیاب نہیں ہیں، درخواست
لاہور:
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں ایک ماہ کی تاخیر کے لئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کر دی گئی۔
پاکستان لائرز فاونڈیشن کے سربراہ اے کے ڈوگر کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب حکومت کی بلدیاتی انتخابات کرنے کے لئے تیاری مکمل نہیں ہیں، ،کاغذات نامزدگی اور بیلٹ پیپر بھی دستیاب نہیں ہیں، لہذا اس صورت حال میں 7 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کرانا ممکن نہیں، عدالت نے درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے ہیں۔