ٹک ٹاک اسٹار صندل کے طلبی نوٹس پر ایف آئی اے سے جواب طلب

ایف آئی اے نے نامعلوم انکوائری میں 28 اکتوبر اور 5 نومبرکو طلبی کے نوٹسز جاری کیے، وکیل سندل خٹک

ایف آئی اے نے نامعلوم انکوائری میں 28 اکتوبر اور 5 نومبرکو طلبی کے نوٹسز جاری کیے، وکیل سندل خٹک۔ فوٹو: فائل

معروف ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کی جانب سے ایف آئی اے کے طلبی کے نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔


سیشن عدالت نے معروف ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کی جانب سے ایف آئی اے کے طلبی کے نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

صندل خٹک کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ صندل خٹک پاکستان کی شہری اور مشہور ٹک ٹاک اسٹار ہیں، انہوں نے کبھی کسی غیر قانونی سرگرمی میں حصہ نہیں لیا، ایف آئی اے نے نامعلوم انکوائری میں 28 اکتوبر اور 5 نومبرکو طلبی کے نوٹسز جاری کیے۔
Load Next Story