وزیراعظم 27 جنوری کو لاڑکانہ میں جلسے سے خطاب کرینگے گورنر سندھ
وزیراعظم سندھ کے لیے خصوصی پیکیج کااعلان کرینگے، عمران اسماعیل
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کے وزیراعظم عمران خان 27 جنوری کو لاڑکانہ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔
گورنر ہاؤس میں پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما مبین احمد جتوئی کی قیادت میں ملنے والے وفد سے گفتگوکرتے ہوئے گورنر عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان 27 جنوری کو لاڑکانہ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے اور انشا اللہ یہ جلسہ سندھ کی سیاسی تاریخ کا اہم جلسہ ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سندھ کے لیے خصوصی پیکیج کااعلان کرینگے۔