میکسیکو کے ساحل سے اداکارہ ماہرہ خان کا تصویری سفرنامہ

ان دنوں ماہرہ خان میکسیکو میں اپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ہمراہ تعطیلات منانے میں مصروف ہیں


ویب ڈیسک January 18, 2020
ان دنوں ماہرہ خان میکسیکو میں اپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ہمراہ تعطیلات منانے میں مصروف ہیں (فوٹو: فائل)

PODGORICA: اداکارہ ماہرہ خان اپنی ماڈلنگ اور اداکاری کے بعد جس چیز کے لیے سب سے زیادہ شہرت رکھتی ہیں وہ اُن کا سوشل میڈیا کے ذریعے ہر وقت اپنے مداحوں سے رابطے میں رہنا ہے، وہ جو سوچتی ہیں، جس طرح چیزوں کو دیکھتی ہیں اور جو محسوس کرتی ہیں اس کا برملا اظہار کردیتی ہیں۔

ماہرہ خان ان دنوں مصروفیات کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے شوبز کی چمکتی دمکتی دنیا سے دور میکسیکو میں اپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ہمراہ تعطیلات منا رہی ہیں لیکن ان دنوں بھی وہ اپنے مداحوں کو نہیں بھولیں اس لیے پے در پے تصاویر شیئر کر رہی ہیں اور ساتھ ہی برمحل کیپشن دے کر مداحوں کو اس سفر میں شرکت کا موقع فراہم کرہی ہیں۔







View this post on Instagram


The arrival P.S swipe ➡️


A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on




یہ تصاویر ایک چین کی کڑیوں کی طرح ایک دوسرے سے اس طرح جڑی ہیں جیسے یہ کوئی تصویری سفرنامہ ہو، اپنی پہلی انسٹا گرام پوسٹ میں ماہرہ خان نے محو پرواز طیارے کی کھڑکی سے زمین کے کھیت کھلیان کی خوبصورت تصاویر کھینچیں اور ورلڈ ٹور کی نوید سنائی۔







 



 



 



View this post on Instagram


 


Is this love that I'm feelin' ? A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on









View this post on Instagram


 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on

اپنی دیگر پوسٹوں میں ماہرہ خان نے ایک سبق آموز اقتباس شیئر کیا کہ آخر میں صرف تین چیزوں کی حیثیت باقی رہ جاتی ہے ایک یہ کہ آپ کتنا پیار کرتے ہیں؟ دوم آپ کتنی دیانت داری سے زندگی بسر کرتے ہیں؟ اور سوم کتنی خوش مزاجی سے کسی بھی چیز سے علیحدہ ہوجاتے ہیں۔







 



 



 



View this post on Instagram


 


Art gets served in every nook and corner of the town.. A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on




ماہرہ خان نے ایک آرٹ پیس بھی شیئر کیا جسے مداحوں نے خوب سراہا، اسی طرح اہل خانہ کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سفر کتنا اچھا ہو اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ کے ساتھ موجود ہم سفر کس مزاج کے لوگ ہیں؟ اس تصویر میں اہل خانہ تعطیلات سے بھرپور طریقے سے لطف اندوز ہوتے نظر آرہے ہیں۔






View this post on Instagram


Life has taught me.. you can travel to the most beautiful places, plan the best trips, land a dream role but if you don't have the right people beside you it means nothing. Moments like these with people that matter, makes everything worth it ⛲️ #fawarafamily

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on

جہاں ان تصاویر نے مداحوں کے دلوں کو موہ لیا وہیں ایک تصویر سے سوشل میڈیا صارفین تجسس میں مبتلا ہوگئے جس میں ماہرہ خان اپنی دائیں جانب کچھ دیکھ رہی ہے جب کہ وہ تصویر میں کچھ سوچتے ہوئے بھی دکھائی دے رہی ہیں، ساتھ ہی انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ 'کیا یہ پیار ہے؟ جو میں اس وقت محسوس کر رہی ہوں'







 



 



 



View this post on Instagram


 


Is this love that I'm feelin' ? A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on






 

 

 

View this post on Instagram

 


 

These hats have feelings

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on






 



 



 



View this post on Instagram


 


A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on



 

 

 

View this post on Instagram

 


 

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on











View this post on Instagram


✌🏼


A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on











View this post on Instagram




A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on


تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔