دکانداروں(ریٹیلرز)کے لئے بجلی کے بل پر سیلز ٹیکس رجسٹریشن کی سالانہ حد 6لاکھ روپے سے بڑھا کر 12لاکھ روپے کردی گئی۔