مجھے ٹی وی ڈراموں سے شہرت ملی فلم مشکل میڈیم ہے زیبا بختیار

فلم انڈسٹری کے اس کامیاب دور میں اچھی اور معیاری فلم ہی عوام کی توجہ کا مرکز بن سکتی ہے


Cultural Reporter November 13, 2013
بلاشبہ ٹیلی ویژن فنکاروں کو تربیتی ادارے کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔ فوٹو: فائل

اداکارہ، ہدایتکارہ زیبا بختیار جو ان دنوں اپنی نئی فلم آپریشن 021 کی پرموشن میں مصروف ہیں کا کہنا ہے کہ مجھے ٹی وی ڈراموں سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع اور شہرت ملی۔

بلاشبہ ٹیلی ویژن فنکاروں کو تربیتی ادارے کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کے اس کامیاب دور میں اچھی اور معیاری فلم ہی عوام کی توجہ کا مرکز بن سکتی ہے، میری فلم موجودہ دور اور حالات کی عکاسی کرتی ہے، فلم ایک مشکل میڈیم ضرور ہے لیکن اس میں کام کرنے کا مزا ہی اور ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں