ڈاکٹراسماعیل شاہ پی ٹی اے کے چیئرمین مقرر

حسین کرار خواجہ وزیراعظم معائنہ کمیشن کے سینئرممبرمقرر،نوٹیفکیشن جاری


Numainda Express November 13, 2013
حسین کرار خواجہ وزیراعظم معائنہ کمیشن کے سینئرممبرمقرر،نوٹیفکیشن جاری. فوٹو: فائل

وفاقی حکومت نے ڈاکٹر اسماعیل شاہ کو پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کا چیئرمین تعینات کردیا گیا۔

ڈاکٹر اسماعیل شاہ پی ٹی اے کے سینئر ممبر اورقائم مقام چیئرمین کی ذمے داریاں بھی نبھا رہے تھے۔



اب انھیں چیئرمین کے عہدے پرتعینات کردیا گیا۔ حکومت نے پولیس گروپ گریڈ 21کے تقرری کے منتظر حسین کرار خواجہ کو وزیراعظم سیکریٹریٹ میں وزیراعظم معائنہ کمیشن میں سینئرممبر لگا دیا ،ان تقرریوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیے گئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |