خواتین پارلیمنٹرینز کے نام پر کیپسول خریداری میں خوردبرد

مذکورہ میڈیسن دوا پارلیمنٹ ہائوس کی ڈسپنسری میںسرے سے استعمال ہی نہیں کی گئی، ذرائع

مذکورہ میڈیسن دوا پارلیمنٹ ہائوس کی ڈسپنسری میںسرے سے استعمال ہی نہیں کی گئی، ذرائع. فوٹو: فائل

پولی کلینک اسپتال کی انتظامیہ کی طرف سے اراکین پارلیمنٹ کے نام پر پارلیمنٹ ہاؤس کی ڈسپنسری کیلیے 4لاکھ مالیت کے کیپسول (prostin.e2) کی خریداری میں خوردبرد کا انکشاف ہوا ہے۔


ذرائع کے مطابق مذکورہ میڈیسن خواتین ارکان پارلیمنٹ کے نام پر خریدی گئی ہے جبکہ یہ دواپارلیمنٹ ہائوس کی ڈسپنسری میںسرے سے استعمال ہی نہیں کی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ میڈیسن خواتین کے پیچیدہ امراض کے تدارک کیلیے ہوتی ہے۔
Load Next Story