سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ
چاندی کی فی تولہ قیمت 1030 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1558 ڈالر کی سطح پر رہی۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا اور فی تولہ سونے کی قیمت 350 روپے اضافے سے 90300 اور دس گرام سونے کی قیمت 300 روپے اضافے سے 77418 روپے رہی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1030 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔