گندم بحران پر کمیٹی قائم ایف آئی اے تحقیقات کرے گا

ایف آئی اے حکام آئندہ سے آٹے کے بحران پر قابو پانے کا لائحہ عمل ترتیب دیں گے، ذرائع


Bilal Ghori/ January 23, 2020
ایف آئی اے حکام آئندہ سے آٹے کے بحران پر قابو پانے کا لائحہ عمل ترتیب دیں گے، ذرائع

وزیراعظم سیکرٹریٹ کی جانب سے آٹے بحران کی رپورٹ ایف آئی اے کو دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے آٹے کا بحران پیدا کرنے والے اور وجوہات کی رپورٹ مانگ لی گئی ہیں، اس تناظر میں وزیراعظم سیکرٹریٹ کی جانب سے آٹے بحران کی رپورٹ ایف آئی اے کو دینے کی ہدایات کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے مکمل تحقیقات کرنے کے بعد ڈی جی ایف آئی اے رپورٹ مرتب کریں گے اور ایف آئی اے حکام آئندہ سے آٹے کے بحران پر قابو پانے کا لائحہ عمل ترتیب دیں گے جب کہ ایف آئی اے مستقبل میں دوبارہ آٹے کی مصنوعی قلت جیسے حالات پیدا نہ ہو کا بھی لائحہ عمل ترتیب دیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |