
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق 17جنوری کو زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت 18ارب 27کروڑ10لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ ایک ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 14کروڑ60لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا سرکاری ذخائر 11ارب 73کروڑ 15لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے، کمرشل بینکوں کے پاس 6ارب 53کروڑ 95لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔