نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کل حلف اُٹھائیں گے

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد سکندر سلطان راجہ سے حلف لیں گے

جسٹس پاکستان ان سے حلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہو گی۔ فوٹو: فائل

نئے چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کل حلف اٹھائیں گے۔

سکندرسلطان راجہ کل نئے چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھائیں گے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد ان سے حلف لیں گے اور حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوگی۔


چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ حلف اُٹھانے کے بعد الیکشن کمیشن کے 2 نئے ارکان نثار درانی اور شاہ محمد جتوئی سے حلف لیں گے۔

 
Load Next Story