قرارداد کے مطابق ملک کے 18 سے 35 سال کی عمر کے تمام گریجویٹس مرد حضرات کے لئے 3 ماہ کی فوجی تربیت لازمی ہو گی۔