نواز شریف کو دل کی پیچیدہ بیماری کی تشخیص ہوئی ہے ڈاکٹر عدنان   

آئندہ چند دنوں نواز شریف کو اسپتال میں داخل کروایا جائے گا، ڈاکٹر عدنان


ویب ڈیسک January 27, 2020
آئندہ چند دنوں نواز شریف کو اسپتال میں داخل کروایا جائے گا، ڈاکٹر عدنان۔ فوٹو: فائل

نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم کو دل کی پیچیدہ بیماری کی تشخیص ہوئی ہے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ حالیہ آنے والی روبیڈیم کارڈیک پیٹ اسکین کی رپورٹ میں نواز شریف کو دل کی شدید بیماریوں کی نشاندہی ہوئی ہے، آئندہ چند دنوں میں نواز شریف کو اسپتال میں داخل کروایا جائے گا اور بند شریانوں کی بندش ختم کرنے کے لیے کارڈیک کیتھیٹائزیشن کی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |