
خلیل الرحمن قمر نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں کہا کہ وہ ڈراما سیریل''میرے پاس تم ہو'' کی شاندار کامیابی کے بعد اس کے سیکوئل پر کام کرنے کا سوچ رہے ہیں۔
انھوں نے کہ کہ عام طور پر وہ ڈرامے کا سیکوئل نہیں لکھتے لیکن ڈرامے کی پذیرائی کو دیکھتے ہوئے وہ اس پر کام کرنے کا سوچ رہے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔