ایل پی جی کوٹہ کیس خرم رسول کو 8سال قید5 کروڑ جرمانہ

میاں خرم رسول ایل پی جی کیس میں پچھلے 9 سال سے جیل میں پابند سلاسل ہیں

میاں خرم رسول ایل پی جی کیس میں پچھلے 9 سال سے جیل میں پابند سلاسل ہیں۔

احتساب عدالت نے ایل پی جی کوٹہ کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے مشیر میاں خرم رسول کو 8 سال قید5 کروڑ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔


جج محمد بشیرنے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے عدم ثبوت اور جرم ثابت نہ ہونے کی بنا پر شریک ملزم ظفر جاوید کوبری کردیا۔

سابق مشیر میاں خرم رسول پر بے نامی کمپنیاں اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کا الزام تھا اورمیاں خرم رسول ایل پی جی کیس میں پچھلے 9 سال سے جیل میں پابند سلاسل ہیں۔
Load Next Story