ملک بھر سے بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے چیئرمین نیب

نیب نے عوام کی بدعنوانی سے متعلق شکایات کے ازالہ کے لیے اپنے دروازے کھول دیے ہیں، چیئرمین نیب


ویب ڈیسک January 30, 2020
نیب نے عوام کی بدعنوانی سے متعلق شکایات کے ازالہ کے لیے اپنے دروازے کھول دیے ہیں، چیئرمین نیب۔ فوٹو : فائل

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ملک بھر سے بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے۔

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا دورہ کیا اور شکایات کے ازالہ کے لئے احکامات جاری کیے جب کہ شکایات کنندگان نے چیئرمین نیب کی بدعنوانی سے متعلق ان کی شکایات کے حل کے لئے کی گئی کاوشوں کو سراہا۔

اس موقع پر چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ ملک بھر سے بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے، نیب نے عوام کی بدعنوانی سے متعلق شکایات کے ازالہ کے لیے اپنے دروازے کھول دیے ہیں، نیب کے افسران، اہلکار ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کے لئے اپنے فرائض قومی فریضہ سمجھتے ہوئے اداکررہے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |