جاپان چین کو اپنے لیے خطرہ سمجھتا ہے اور بحرالکاہل میں واقع بہت سے جزائر کی ملکیت پر اس کا چین سے تنازعہ ہے۔