مشیر خزانہ سے اختلافات شبرزیدی بیمار لمبی چھٹی پر چلے گئے

توقع ہے کہ گریڈ 22 کی ممبر ایڈمن نوشین جاوید امجد کو پیرکو قائم مقام چیئرپرسن ایف بی آرکا چارج دیدیا جائے گا۔


Irshad Ansari February 01, 2020
توقع ہے کہ گریڈ 22 کی ممبر ایڈمن نوشین جاوید امجد کو پیرکو قائم مقام چیئرپرسن ایف بی آرکا چارج دیدیا جائے گا۔ فوٹو: فائل

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اور چیئرمین ایف بی آرکے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔

ٹیکس وصولیوں میں ایک ماہ کے دوران پھر سے سو ارب روپے سے زائد کے شارٹ فال کے آتے ہی چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی پھر سے بیمار ہوگئے ہیں اور دو ہفتے کی لمبی چھٹی پر کراچی روانہ ہوگئے ہیں۔ چھٹی کی درخواست مشیر خزانہ کو منظوری کیلئے بھجوادی گئی۔

توقع ہے کہ گریڈ 22 کی ممبر ایڈمن نوشین جاوید امجد کو پیرکو قائم مقام چیئرپرسن ایف بی آرکا چارج دیدیا جائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں