وزیراعظم کے دورے سے پاک سری لنکا تعلقات مستحکم ہونگے دفتر خارجہ

دونوں ممالک کے درمیان تجارت، نوجوانوں کیلیے وسیع مواقع میسر آئیں گے، اعزاز چوہدری


Numainda Express November 18, 2013
دونوں ممالک کے درمیان تجارت، نوجوانوں کیلیے وسیع مواقع میسر آئیں گے، اعزاز چوہدری. فوٹو: فائل

دفتر خارجہ کے ترجمان اعزازچوہدری نے کہاہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے سری لنکا کے دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مزید مستحکم ہونگے۔

ایک بیان کے مطابق انھوں نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف کادورے سے دونوں ممالک کے درمیان تجارت بڑھانے سمیت دونوں ملکوں کے نوجوانوں کے لیے وسیع مواقعوں کی راہ کھولے گا۔



سری لنکا کے پاکستان سے طویل عرصے سے شاندار تعلقات ہیں جو ہر دور میں ہر قسم کی آزمائش میں پورا اترے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں