اسکینڈل میں ملوث جوئے کلارک ماضی پر شرمندہ
اگر میرے بس میں ہو تو میں دوبارہ پیچھے جاؤں اورجوکچھ ہوا اس کو تبدیل کردوں، کاؤنٹی بیٹسمین
LONDON:
اسکینڈل میں ملوث کاؤنٹی بیٹسمین جوئے کلارک اپنی حرکت پر شرمندہ ہیں۔
سیکس اسکینڈل میں ملوث کاؤنٹی بیٹسمین جوئے کلارک اپنی حرکت پر شرمندہ ہیں، وہ ووسٹر شائر ٹیم ساتھیوں کے ایک واٹس ایپ سیکس گروپ کا حصہ اور اس تنازع کا مرکزی کردار تھے جس میں ان کے ایک ساتھی الیکس ہیپبرن کو 5 برس قید کی سزا ہوئی۔
جوئے کلارک اب ناٹنگھم شائر کا حصہ بن چکے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ اگر میرے بس میں ہو تو میں دوبارہ پیچھے جاؤں اورجوکچھ ہوا اس کو تبدیل کردوں، میں سارے واقعے پر بہت زیادہ شرمندہ اور مجھے اس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔