حکومت کی 6 ماہ میں مزید 19 کھرب روپے سے زائد کا قرض لینے کی تیاریاں

حکومت 800 ارب کا اندرونی جبکہ 1100 ارب روپے کا بیرونی قرض لینے کا ارادہ رکھتی ہے


ویب ڈیسک February 06, 2020
حکومت کو 2023 تک 28 ارب 20 کروڑ ڈالرز سے زائد بیرونی قرض واپس کرنا ہے فوٹو: فائل

حکومت نے آئندہ 6 ماہ میں مزید 19 کھرب روپے سے زائد کا قرض لینے کی تیاریاں کرلی ہیں۔

ایکسپریس کو ملنے والی دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ موجودہ حکومت رواں سال جولائی تک 19 کھرب روپے سے زائد کا مزید قرضہ لے گی۔ جس میں اندرونی طور پر800 ارب جبکہ بیرونی طور پر 11 ارب روپے کا قرضہ لینے کا ارادہ رکھتی ہے۔

دوسری جانب قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران تحریری جواب میں وزارت خزانہ نے بتایا کہ موجودہ حکومت کو 2023 تک 122 کھرب 61 ارب روپے کا اندرونی جب کہ 28 ارب 20 کروڑ ڈالرز سے زائد بیرونی قرض واپس کرنا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |